اگر آپ کے کاروبار میں بندش ہے یہ اپ کی شادی نہیں ہو رہی یا کوئی ایسی جائز خواہش ہے جو پوری نہیں ہو رہی تو یہ عمل کرنے سے آپ کا ہر کام اللہ کے رحم کرم سے ہو جاۓ گا
عمل _ یہ عمل بدھ یا جمرات کو شروع کرنا ہے رات کو بعد نماز عشاء جانماز پر قبلہ روح بیٹھ کر سوره کوثر کا ورد 500 دفعہ کریں اور 3دن بلا ناغہ یہ عمل برقرار رکھیں انشاللہ بڑے سے بڑا کام الله کے حکم سے ہو جاۓ گا
میرا آزمایا ہوا عمل ہے آپ بھی آزما کر دیکھیں
Post a Comment